جو چل نہیں سکتی ویل چییر پر اسکول جاتی ہے . اس کی والدہ کا کہنا تھا کے اپن میں نہیں کہتی آپ ویڈیو چلے پورے ڈٹے کے ساتھ .
اس کا پورا ڈیٹا اس لیے نہیں دیا کے اس کی اور اس کی فیملی کی عزت کا خیال رکھنا ہے
اس کا والد نہیں ہیں
اس کی والدہ جاب کرتی ہے اور بچی . بہت محنتی ہے
اس کی تعلیم کے مدد کرنے . اور جس نے بھی مدد کرنی ہے وہ سی ۔ای او . کشمیر ٹی وی سے رابطہ کرنے
آپ کی امانت لیے کر ہم اس بیٹی کے پاس حاضر ہو گے .۔۔۔۔ادارے کا وٹس اہپ نمبر یہ ھے۔15879171958۔






