سکول میں سٹاف غیرمعیاری پڑھائی بچوں کا مستقبل ضائع
ڈھکی پندی جنوبی باغ گرلز مڈل سکول عوام کا دیرینہ مطالبہ نا سٹاف نا فرنیچر
ہیڈ مس ڈیوٹی پہ حاضرنہیں ہوتی ؟
؟
عوام علاقہ دو سال تک دو ٹیچر کو سیلری اپنے پاس سے دیتے رہے ؟
سکول کی بلڈنگ اپنی مدد سے بنائی گئی ؟
بچوں کا مطالبہ وزیراعظم آزاد کشمیر سے






